لب کشائی کی ہمت نہیں جٹا پارہے شاید!
ابن توقیر محفلین مارچ 20، 2017 #10,665 ہاتھی کی ہمت کے بارے میں کیا رائے قائم کی جاسکتی ہے؟ کیا وہ بھی کسی معاملے میں ہمت ہارتا ہوگا؟
ابن توقیر محفلین مارچ 20، 2017 #10,668 اس صورت میں پھر محاورہ بدلنا پڑے گا؟ تاکہ بدلے ہوئے محاورے پر ضرب نہ لگ سکے۔
ابن توقیر محفلین مارچ 20، 2017 #10,670 پہل کرنے پڑی گی پھر اس معاملے میں؟ کیونکہ پہلا قدم تو ہمیشہ کسی نہ کسی کو اٹھانا ہی پڑتا ہے۔
سید عمران محفلین مارچ 20، 2017 #10,671 تیزا تیزی شروع ہوجائے گی محفل میں۔۔۔ اگر آپ نے زیادہ تیزی دکھانے کی کوشش کی تو۔۔۔
حماد علی محفلین مارچ 20، 2017 #10,672 ٹانگیں ہی نہ ٹوٹ جائیں اس تیزا تیزی میں ! دھیان سے قدم اٹھائیے گا
حماد علی محفلین مارچ 20، 2017 #10,673 اے خان نے کہا: یار اگر ہنسنے کا موڈ ہو تو ماحولیات کے زمرے میں عزیزامین کی بنائی ہوئی لڑیاں دیکھیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین صاحبہ کی بنائی ہوئ چائے پیتے ہوے ضرو دیکھ لیتا ہوں یہ لڑیاں
اے خان نے کہا: یار اگر ہنسنے کا موڈ ہو تو ماحولیات کے زمرے میں عزیزامین کی بنائی ہوئی لڑیاں دیکھیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمرین صاحبہ کی بنائی ہوئ چائے پیتے ہوے ضرو دیکھ لیتا ہوں یہ لڑیاں
سروش محفلین مارچ 20، 2017 #10,674 جب لكھ رها تھا تو اسي وقت ث سے پوسٹ كردي حماد صاحب نے ۔ ثابت قدم رهيں گے تو ٹانگيں نهيں ٹوٹيں گي ۔
حماد علی محفلین مارچ 20، 2017 #10,677 حلوہ بنوائیے کے ہم اب اپنی غلطی کو درست نہیں کر سکتے کے ج سے اگلا حرف آپ نے لگا دیا۔ ویسے انٹرنیٹ کی وجہ سے آپ کا مراسلہ دیکھ نہ سکا تبھی ج سے ارسال کر دیا
حلوہ بنوائیے کے ہم اب اپنی غلطی کو درست نہیں کر سکتے کے ج سے اگلا حرف آپ نے لگا دیا۔ ویسے انٹرنیٹ کی وجہ سے آپ کا مراسلہ دیکھ نہ سکا تبھی ج سے ارسال کر دیا
حماد علی محفلین مارچ 20، 2017 #10,680 ڈھول بجوائیے پھر اگر حلوہ خراب ہونے کے اندیشہ کی وجہ سے نہیں بنوانا تو