وجی

لائبریرین
شاباشی دینی پڑے گی بابا جی نے مشکل حل کردی سب کی۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
طوطے کی طرح آنکھیں نہیں پھیریں ’’ی‘‘ نے۔۔۔
بلاوجہ ہی لفظ ضرور میں آگئی ی اور اسے ضروری بنا گئی۔۔۔
 

سروش

محفلین
غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے ۔۔۔
غالب نے یہاں کشف و الہام کا دعویٰ کیا ہے ؟
یہ بھی تو بغاوت کی ہی شکل ہے ۔
 

ابن توقیر

محفلین
نام جب بھی سامنے آتا ہے ژوب کا،برفباری کا تصور ذہن میں گھومنے لگتا ہے۔ژوب برفانی علاقہ ہے یا ژالہ باری اور ژوب کی "ژ" سے یہ غلط فہمی ہوجاتی ہے مجھے؟
 

سروش

محفلین
هر وقت كي ژاله باري اور برفباري بھاري پڑجاتي هے ۔ ۔۔ مري والوں سے كو پته هے اسكا ۔
 
Top