ابن توقیر

محفلین
پتا نہیں اب پیش گوئی سچ ہوگی بھی یا نہیں۔صبح ہی احتیاط کی وجہ سے ہم نے سامان دکان کے باہر نہیں سجایا تھا کہ "پلائی" وغیرہ سے تیار باکس خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔
 
سید عمران

محفلین
ترسا کے رکھ دیا آپ لوگوں نے ہمیں بارش کے لیے۔۔۔
سارے بادل خود ہی نچوڑ لیتے ہیں۔۔۔
ہمارے حصے میں پھوک بھی نہیں آتا!!!
:-(:-(:-(:-(:-(
 
سید عمران

محفلین
خوبی اس کھیل کی یہ ہے کہ اردو حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے ہر فرد اپنا جملہ شروع کرے گا۔۔۔
مثلاً کسی نے ’’ا‘‘ سے بات شروع کی تو اگلا ’’ب‘‘ سے شروع کرے گا۔۔۔
امید ہے کہ سمجھ گئے ہوں گے!!!
ویسے آپ کا تعارف؟؟؟
کیا آپ نے اپنے تعارف کی لڑی بنالی ہے؟؟؟
امان اللہ خان
 
حماد علی

ڈھول بجوانے چاہییں آپ کو امان اللہ خان
کہ اتنی آسانی سے آپ کو اصول و ضوابط بتا دیے گئے ورنہ مجھے تو بہت ستایا گیا تھا
 
Top