ڈھول بجوانے چاہییں آپ کو امان اللہ خانخوبی اس کھیل کی یہ ہے کہ اردو حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے ہر فرد اپنا جملہ شروع کرے گا۔۔۔
مثلاً کسی نے ’’ا‘‘ سے بات شروع کی تو اگلا ’’ب‘‘ سے شروع کرے گا۔۔۔
امید ہے کہ سمجھ گئے ہوں گے!!!
ویسے آپ کا تعارف؟؟؟
کیا آپ نے اپنے تعارف کی لڑی بنالی ہے؟؟؟
امان اللہ خان