چلو یہ بتا دیں شاہ صاحب کہ حکم کیا لگے گا پاکستان میں ہرن کا گوشت کھانے کے بعد دودھ پینے پر ۔
زلفی شاہ لائبریرین اکتوبر 3، 2013 #1,161 چلو یہ بتا دیں شاہ صاحب کہ حکم کیا لگے گا پاکستان میں ہرن کا گوشت کھانے کے بعد دودھ پینے پر ۔
طارق شاہ محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,162 زلفی شاہ نے کہا: چلو یہ بتا دیں شاہ صاحب کہ حکم کیا لگے گا پاکستان میں ہرن کا گوشت کھانے کے بعد دودھ پینے پر ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکم نہیں ضیا بابا کے ڈاریکٹ کوڑے لگنے ہیں ، ٹکٹکی پر باندھ کر
زلفی شاہ نے کہا: چلو یہ بتا دیں شاہ صاحب کہ حکم کیا لگے گا پاکستان میں ہرن کا گوشت کھانے کے بعد دودھ پینے پر ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حکم نہیں ضیا بابا کے ڈاریکٹ کوڑے لگنے ہیں ، ٹکٹکی پر باندھ کر
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,163 خدا خیر کرے یہ آج ہم سے بھی زیادہ مشکل باتیں کون کر رہا ہے یہاں!!
طارق شاہ محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,164 دلائل دے کر قائل کرنے والی باتیں تو نہیں یہ، فلاح عامہ کے لئے جو معلوم ہے او اِیج بات بترالے را ہے اپُن
دلائل دے کر قائل کرنے والی باتیں تو نہیں یہ، فلاح عامہ کے لئے جو معلوم ہے او اِیج بات بترالے را ہے اپُن
زلفی شاہ لائبریرین اکتوبر 3، 2013 #1,165 ذرا برابر سمجھ نہیں کہ یہ کون سی زبان بول رہے ہیں شاہ صاحب شائد جنوں والی زبان ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,166 ڈرنے کا مقام نہیں شاہ صاحب عالم شخصیت ہیں اور فضلا سے مخاطب ہیں۔ ہمارے آپ کے سمجھ ظاہر ہے کچھ نہ آئے گا۔ لیکن جناب ذرہ برابر درست ترکیب ہے
ڈرنے کا مقام نہیں شاہ صاحب عالم شخصیت ہیں اور فضلا سے مخاطب ہیں۔ ہمارے آپ کے سمجھ ظاہر ہے کچھ نہ آئے گا۔ لیکن جناب ذرہ برابر درست ترکیب ہے
محمد علم اللہ محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,169 زادراہ کی تلاش میں بھٹکتے بھٹکاتے ہی پہنچیں گے ہم روزانہ کی گنجائش تو مشکل ہے
محمد علم اللہ محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,175 ظرافت پسند طوطا ہے شمشاد بھائی کا کیا وہ تو میری گلہری تو انگریزی بھی جانتی ہے
ع عندلیب محفلین اکتوبر 3، 2013 #1,180 کوئی بات نہیں قبولی کہہ لیں ہمارے یہاں حیدرآباد میں بنائی جاتی ہے ایک دفعہ میں نے تصویر بھی پوسٹ کی تھی یہاں محفل پر
کوئی بات نہیں قبولی کہہ لیں ہمارے یہاں حیدرآباد میں بنائی جاتی ہے ایک دفعہ میں نے تصویر بھی پوسٹ کی تھی یہاں محفل پر