کہیں یہ قبولی بریانی تو نہیں جو چنے کے دال اور چاول سے بنتی ہےکوئی بات نہیں قبولی کہہ لیں ہمارے یہاں حیدرآباد میں بنائی جاتی ہے ایک دفعہ میں نے تصویر بھی پوسٹ کی تھی یہاں محفل پر
ذرا تفصیل بتائیں میں سمجھانہیں ۔افضل حسین صاحب ممکن ہے یہ وہی ہو لیکن یہ لڑی حروف تہجی سے مراسلہ لکھنے کی ہے۔