ڈھائی ہفتے کی چھٹی کروالیتے جناب
طارق شاہ محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,203 رہبرِ کامل کو آواز دینی تھی ۔ زلفی شاہ بھائی کہاں چلے گئے ہیں، بقول آپ کے پھر کہیں لمبا غوطہ تو نہیں یہ
رہبرِ کامل کو آواز دینی تھی ۔ زلفی شاہ بھائی کہاں چلے گئے ہیں، بقول آپ کے پھر کہیں لمبا غوطہ تو نہیں یہ
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,205 عندلیب کی طرف سے وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں جناب ؟ ہمیں تو وقت ہی نہیں ملتا ان دنوں ۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,208 شاید اسی لیے حروف تہجی بھی بھول گئی ہوں ۔ عید کی تیاریاں بھی کرنی ہے ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2013 #1,209 صحیح کہہ رہی ہیں۔ بچوں کو تو ویسے بھی قربانی کے جانور کا بہت شوق ہوتا ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,219 گراں نہ گزرے تو ہ یہ بتلا دیں کہ ہم ہیں ابھی۔ السلام علیکم۔ آداب۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2013 #1,220 لسان العصر لوگوں کی موجودگی کیوں گراں گزرے گی جناب ؟ وعلیکم السلام ، تسلیمات ۔