ثواب کما لِیا آپ نے ماشاء اللہ ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 27، 2017 #12,385 خیر سے آپ نے وہی کہا جس کی مجھے امید تھی کہ اگلا حرف 'ح' ہے تو شاید حلوے کی بات چھڑ جائے ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 27، 2017 #12,387 ڈر لگتا ہے بھائی ۔ میرا معدہ پہلے ہی تین سالوں سے خراب رہتا ہے ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 27، 2017 #12,389 رہنے دیں ۔ ذرا ذرا میں ہی کام خراب ہو جاتا ہے ۔ خیر ابھی عصر کا وقت ہونے والا ہے ۔ اللہ حافظ
الف عین لائبریرین ستمبر 28، 2017 #12,391 سر بہت مارا مگر سمجھ میں نہیں آیا کہ خان صاحب کا مطلب کیا تھا
انجانا محفلین ستمبر 28، 2017 #12,395 عمران صاحب اگر پنجابی لکھی پڑھی جا سکتی ہے محفل پر تو پشتو کیوں نہیں :ٰ
الف عین لائبریرین ستمبر 28، 2017 #12,396 انجانا نے کہا: عمران صاحب اگر پنجابی لکھی پڑھی جا سکتی ہے محفل پر تو پشتو کیوں نہیں :ٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غریب پنجابی کو بھی مجھ سے باتیں سننا پڑتیں، یہ اردو الف بے کا دھاگا ہے۔
انجانا نے کہا: عمران صاحب اگر پنجابی لکھی پڑھی جا سکتی ہے محفل پر تو پشتو کیوں نہیں :ٰ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غریب پنجابی کو بھی مجھ سے باتیں سننا پڑتیں، یہ اردو الف بے کا دھاگا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 29، 2017 #12,398 قاعدہ تو یہ ہے کے پہلے سلام کا جواب دیا جائے۔ وعلیکم السلام
سید عمران محفلین ستمبر 29، 2017 #12,400 گری ہوئی ہوگی اخلاق سے یہ بات اگر میں جواب نہ دوں۔۔۔ وعلیکم السلام!!!