محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
لو جی تم نے بھی خوب کہی۔۔!!!
نہیں بھائی آپ اور میم کیوں مذاق کرتے ہیںمیرے حصہ میں اس دفعہ دونوں لڑیوں میں بیک وقت دو میم آئے ہیں۔۔۔
یہ ’’م‘‘ ہے، اسے انگیزوں کی میم کوئی نہ سمجھے!!!
ہاں بھائی ہر دفعہ مذاق نہیں ہوتا۔واہ بھائی میم ہاتھ لگ جائے تو اسے مذاق میں کون لے؟؟؟
اس لفظ کو اگر آپ اردو میں لکھیں تو نظر آجائے بہ صورتِ دیگر مشکل ہے۔ جہاں تک میرا علم پشتو میں ترامیم و اضافت ۱۹۹۲ میں ہوئی تھیوہ کیا ہے کہ ہماری زبان پشتو میں ۱۹۹۸ میں ایک نئے حرف کا اضافہ ہوا تھا
ڼ ہے وہ حرف
قواعد و ضوابط بھی بتا دیںڈھائی منٹس لگیں گے ان شاء اللہ پشتونیار ہلال صاحب اس کھیل کو سمجھنے میں ۔ بس اتنا یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ حروفِ تہجی کی ترتیب سے چلنا ہے یہاں ۔ جیسے میں نے 'ڈ' سے مراسلہ لکھا اسی طرح اگلا مراسلہ 'ذ' سے لکھا جائے گا ۔