ذرا سا اس بات کا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ جو ترتیب اردو حروفِ تہجی کی ہے وہی یہاں قائم رہے ۔ جس طرح میں نے اپنا پچھلا مراسلہ جس کو آپ نے 'کوٹ' کیا ہے ۔ 'ڈ' سے شروع ہونے والے لفظ 'ڈھائی' سے لکھا تھا ۔ بس اسی طرح آپ کو اگلا مراسلہ 'ذ' سے لکھنا تھا جیسا کہ میں نے اس مراسلے کو لکھا ہے ۔ حرف 'ذ' سے شروع ہونے والے لفظ' ذرا' کا استعمال کر کے ۔قواعد و ضوابط بھی بتا دیں