طبیب کب سے بن گئے آپ؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 14، 2017 #12,564 غور فرمائیں حضور !ہمارے جیسے نیم حکیم کبھی کبھی دستیاب ہوتے ہیں۔
La Alma لائبریرین اکتوبر 14، 2017 #12,566 قابل غور بات یہ ہے کہ لڑی میں نیم حکیم اور نیم ملا دونوں اکٹھے ہو گئے ہیں ۔ اب ہم اپنی جان بچائیں یا ایمان
قابل غور بات یہ ہے کہ لڑی میں نیم حکیم اور نیم ملا دونوں اکٹھے ہو گئے ہیں ۔ اب ہم اپنی جان بچائیں یا ایمان
ع عظیم محفلین اکتوبر 15، 2017 #12,570 میرے خیال میں یہاں ایمان کی بات ہو رہی ہے ۔ جس کو دوسرے لفظوں میں نماز بھی کہا جا سکتا ہے ؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 16، 2017 #12,573 ہمارے وجی بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بابا (الف عین) کے تیس ہزار مراسلے پورے ہو چکے ہیں اور ابھی تک کوئی مبارکبادی دھاگہ نہیں کھولا گیا ۔ البتہ عاطف ملک نے ایک لڑی شروع کر دی ہے ۔
ہمارے وجی بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بابا (الف عین) کے تیس ہزار مراسلے پورے ہو چکے ہیں اور ابھی تک کوئی مبارکبادی دھاگہ نہیں کھولا گیا ۔ البتہ عاطف ملک نے ایک لڑی شروع کر دی ہے ۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 16، 2017 #12,577 بھائی مہدی نقوی حجاز آپ ماشاء اللہ شادی کے بعد آئے ہیں یہاں ۔ ہم لوگوں کے لیے کوئی مٹھائی وغیرہ نہیں لائے ؟
بھائی مہدی نقوی حجاز آپ ماشاء اللہ شادی کے بعد آئے ہیں یہاں ۔ ہم لوگوں کے لیے کوئی مٹھائی وغیرہ نہیں لائے ؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,580 ٹمبکٹو سے بالکل بھی نہیں آنا تھا کسی نے ۔ مجھے پورا یقین تھا کہ اگلا مراسلا سید عمران بھائی آپ ہی کی طرف سے ہو گا ۔
ٹمبکٹو سے بالکل بھی نہیں آنا تھا کسی نے ۔ مجھے پورا یقین تھا کہ اگلا مراسلا سید عمران بھائی آپ ہی کی طرف سے ہو گا ۔