عظیم

محفلین
پورے لاہور میں تو نہیں لیکن اکثر علاقوں میں گائے بھینسیں رکھی جاتی ہیں ۔ ہمارے علاقے میں بھی کچھ سال پہلے 'گُجر' برادری بہت تعداد میں تھی ۔ بھینسوں کے لیے چارہ وغیرہ لانے کے لیے ان کو 'گھوڑے ریڑھے' کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سو اکثر اوقات دیکھنے میں آتا تھا کہ کوئی ایک آدھ گھوڑا اپنے پاس سے گزرنے والے کو کاٹنے کی کوشش کرتا تھا ۔
 
Top