ثمرین کو چائے کے لیے بلانے کی ڈیوٹی ہماری ہی کیوں لگتی ہے؟؟؟
سید عمران محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,581 ثمرین کو چائے کے لیے بلانے کی ڈیوٹی ہماری ہی کیوں لگتی ہے؟؟؟
ابن توقیر محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,585 خیال ہے کہ آپ کے دولت کدہ تک کا زمینی فاصلہ طے کرتے کرتے تو چائے پینے کی آرزو ہی دم توڑ دے گی۔
سید عمران محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,586 ابن توقیر نے کہا: خیال ہے کہ آپ کے دولت کدہ تک کا زمینی فاصلہ طے کرتے کرتے تو چائے پینے کی آرزو ہی دم توڑ دے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل میں بار بار پیدا ہوتی ہے یہ آرزو!!!
ابن توقیر نے کہا: خیال ہے کہ آپ کے دولت کدہ تک کا زمینی فاصلہ طے کرتے کرتے تو چائے پینے کی آرزو ہی دم توڑ دے گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل میں بار بار پیدا ہوتی ہے یہ آرزو!!!
ع عظیم محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,587 ڈاکٹر صاحب کے مطابق جس کے دل میں چائے کی آرزو نہ پیدا ہو اسے چاہیے کہ اپنے دل کا معائنہ کرائے ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 17، 2017 #12,588 ذکر ہوا تھا شادی کی مٹھائی وغیرہ کا تو عرض کرتے چلیں کہ ولیمہ بھی تو ایک محاورے کے مطابق مٹھائی ہی ہوتی ہے، اور جب جز کا اطلاق کل پر ہو تو اسے مجاز گوئی بھی کہا جا سکتا ہے!
ذکر ہوا تھا شادی کی مٹھائی وغیرہ کا تو عرض کرتے چلیں کہ ولیمہ بھی تو ایک محاورے کے مطابق مٹھائی ہی ہوتی ہے، اور جب جز کا اطلاق کل پر ہو تو اسے مجاز گوئی بھی کہا جا سکتا ہے!
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2017 #12,589 رسم بن گئی ہے ولیمہ آج کل، یعنی لمبی چوڑی دعوت شیراز، سنت سے دور کا واسطہ نہیں رہا۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2017 #12,592 شامل ہونے کی کوشش کریں گے ہم اس دعوت میں۔آپ کی میزبانی میں یقیناً مزا دوبالا ہوجائے گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 18، 2017 #12,595 طریقہ بابا آپ بیاں کردیں ہم اہتمام کر لیتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2017 #12,596 ظریفانہ بات یہ ہے کہ ہم بھی "ط" سے طریقے کو یہاں لارہے تھے پر عدنان بھیا بازی لے گئے۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 18، 2017 #12,597 عین ممکن تھا کہ دونوں بھائیوں کے مراسلے ایک ہی ساتھ پوسٹ ہو جاتے ۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 18، 2017 #12,598 غور سے اگر ہم لڑی کو نہ دیکھ رہے ہوتے تو یہ ممکن تھا۔مراسلہ ارسال کرنے سے چند لمحے قبل ہماری نظر"مزید مراسلے" کے ٹیگ پر پڑگئی۔
غور سے اگر ہم لڑی کو نہ دیکھ رہے ہوتے تو یہ ممکن تھا۔مراسلہ ارسال کرنے سے چند لمحے قبل ہماری نظر"مزید مراسلے" کے ٹیگ پر پڑگئی۔
سید عمران محفلین اکتوبر 18، 2017 #12,599 فرحت محسوس ہوئی اس خیال سے کہ... ہم اس وقت آن لائن نہیں تھے... ورنہ ہمارے مراسلوں کی ترتیب گڑبڑ ہوسکتی تھی!!!
فرحت محسوس ہوئی اس خیال سے کہ... ہم اس وقت آن لائن نہیں تھے... ورنہ ہمارے مراسلوں کی ترتیب گڑبڑ ہوسکتی تھی!!!