کیا کرے کوئی اگر نادانستگی میں غلطی ہوجائے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,603 لال سرخ ہو جاتا ہے منہ اگر ہم گرم چائے پی جائیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,605 سید عمران نے کہا: مجھے چائے بہت زیادہ پسند نہیں ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پیو ہم کون سے پلانے پر باضد ہیں۔
سید عمران نے کہا: مجھے چائے بہت زیادہ پسند نہیں ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ پیو ہم کون سے پلانے پر باضد ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,607 ہر امید پر ہم پورا نہیں اترسکتے لہذا اپنے آپ کو سیٹ بیلٹ سے باندھ کر رکھیں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,608 یہ امید پر پورا اترنے یا نہ اترنے کے لیے بھِی موٹروے پر ڈرائیو کرنی پڑتی ہے کیا ؟ سیٹ بیلٹ تو تب ہی باندھا جاتا ہے جب چالان کا ڈنڈا نظر آرہا ہووگرنہ تو ہم ان "تکلفات" میں پڑنے والی قوم نہیں ہیں۔
یہ امید پر پورا اترنے یا نہ اترنے کے لیے بھِی موٹروے پر ڈرائیو کرنی پڑتی ہے کیا ؟ سیٹ بیلٹ تو تب ہی باندھا جاتا ہے جب چالان کا ڈنڈا نظر آرہا ہووگرنہ تو ہم ان "تکلفات" میں پڑنے والی قوم نہیں ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,610 بھائی کچھ تو الگ ہونا ضروری ہے ورنہ کیسے پتہ چلے گا گھوڑے اور ۔۔۔۔۔!!!
ابن توقیر محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,611 پیار ان کا محفل اور محفلین کے لیے بے انتہا ہے۔ذرا سی دیر کے لیے غائب ہوں تو محفل کو ویران کرجاتے ہیں اپنے بڑے بھیا
پیار ان کا محفل اور محفلین کے لیے بے انتہا ہے۔ذرا سی دیر کے لیے غائب ہوں تو محفل کو ویران کرجاتے ہیں اپنے بڑے بھیا
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,612 بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص یہ لڑی ویران کر گیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,613 تعبیر الٹ نہ ہو ہمارے خیال کی۔شکریہ بھائی آپ سب کی محبت نے اپنا قرضدار کر دیا ہے۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,615 ٹمبکٹو سے کوئی آ کر ترتیب درست کرے اس سے پہلے میں ہی کر دوں ۔ اور معذرت بھی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #12,616 ثمر ہے بھائی یہ محفل سے محبت کا جو آپ ترتیب کا قاعدہ بھولا بیٹھے۔
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,617 جو دیں گے اس کا بھر پائیے گا ایسے میں آپ کہا جائیے گا
ع عظیم محفلین اکتوبر 19، 2017 #12,619 حالات اب ایسے نہیں رہے کہ ثمرین کو کہا جائے چائے کا ۔ اب وہ بات نہیں سنتی ۔