اجی حضرت سلام دعا کہ بعد اب باتیں ہی تو ہوں گی۔۔۔!!
ع عظیم محفلین دسمبر 5، 2017 #13,167 جب 'ٹ' سے کوئی لفظ بولنا ہو تو وہ لوگ 'ت' کا استعمال کرتے ہوں گے ۔
سید عمران محفلین دسمبر 5، 2017 #13,168 چائے پی لی ہوتی تو اتنی بڑی غلطی نہ ہوتی کہ ت کو ٹ لکھ ڈالا!!!
الف عین لائبریرین دسمبر 6، 2017 #13,170 خواہ مخواہ حوالہ کیوں مانگ رہے ہیں؟ عربہ میں چ بھی نہیں ہوتی تو اس کا متبادل ’تش‘ نکالا ہے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 6، 2017 #13,178 سمجھداری کی باتیں کرتے ہو فہد اشرف آپ ماشاء اللہ ۔ میں آپ سے بہت متاثر ہوں ۔