ٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ عبید انصاری نے تو بغیر چ والے مراسلے پر بھی چائے کا ذکر کردیا!!!پہلے کی گئی اکثر پوسٹوں میں چ پر چائے ہی کا ذکر ہوا ہے
جب سردی لگ رہی ہو تو حق تو بنتا ہی ہےٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ عبید انصاری نے تو بغیر چ والے مراسلے پر بھی چائے کا ذکر کردیا!!!
خالی خولی پوچھنے سے کیا ہوگا۔ عمل بھی تو کیجیے۔چائے پیش کریں ہم آپ کی خدمت میں عبید بھائی۔
زور آور شخصیت ہے، آسانی سے قابو نہ آئے گا۔ذاکر نائک کا ریڈ وارنٹ جاری ہو ہے ۔ کوئی بتا سکتا ہے ، کیوں؟