الف عین

لائبریرین
غائب دماغی کی حد ہو گئی، اپنے آپ کو ٹیگ رہے ہو @عظیم۔
انٹڑ نیٹ کی سپیڈ کا مسئلہ تھا۔ ہر بار یہی ظاہر کرتا تھا کہ پوسٹ نہیں ہوا۔ اور میں بار بار کلک کرتا تھا!
 

عظیم

محفلین
فقط میں ہی عظیم تھوڑی ہوں دنیا میں، یہ خیال ذہن میں تھا اور حاضر دماغی کا ثبوت دینا چاہتا تھا مگر ابھی بھی تھوڑی بہت غائب دماغی ہی رہتی ہے ۔
 
Top