ڈاکٹر اقبال کو تو کھیل کود کی لڑی میں نہ گھسایا جائے۔
فہد اشرف محفلین دسمبر 25، 2017 #13,246 سو بار تو کہا ہوگا انکل نے کہ ژ اور ڑ کو چھوڑ دیا کرو لیکن پھر بھی آپ نہیں چھوڑتے
الف عین لائبریرین دسمبر 26، 2017 #13,249 ضروری تو ہے کہ میں شام بخیر کہوں مگر لڑی کی ترتیب الٹی ہو جائے گی۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 28، 2017 #13,256 گو کہ حال تو سب کا انشا اللہ ٹھیک ہی ہو گا۔لیکن یہاں بہت دیر دیر سے آتے ہیں۔