غالباً غ میرے حصے میں ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 3، 2018 #13,363 قینچی سے میں پر ہی نہ کاٹ دو۔ آخری تدوین: فروری 3، 2018
انجانا محفلین فروری 3، 2018 #13,366 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قنچی سے میں پر ہی نہ کاٹ دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی قینچی کو قنچی لکھ دیا
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: قنچی سے میں پر ہی نہ کاٹ دو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی قینچی کو قنچی لکھ دیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 3، 2018 #13,367 انجانا نے کہا: لو جی قینچی کو قنچی لکھ دیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں انجانا صاحب یہ ہماری طرح ہماری بگڑی اردو ہے۔
انجانا نے کہا: لو جی قینچی کو قنچی لکھ دیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میاں انجانا صاحب یہ ہماری طرح ہماری بگڑی اردو ہے۔
ع عظیم محفلین فروری 4، 2018 #13,371 انجانا نے کہا: یہ تو کمال کی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سب باتیں کمال بھائی کے پلڑے میں ہی کیوں باندھ دیتے ہیں ؟
انجانا نے کہا: یہ تو کمال کی بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سب باتیں کمال بھائی کے پلڑے میں ہی کیوں باندھ دیتے ہیں ؟
الف عین لائبریرین فروری 4، 2018 #13,376 ثقیل بات کا الزام نہ لگے تو میں صفائی دے دوں کہ پلڑے میں ڈالا جاتا ہے، اور پلے یا پلو میں باندھا جاتا ہے۔ کھاتے میں لکھا جاتا ہے۔
ثقیل بات کا الزام نہ لگے تو میں صفائی دے دوں کہ پلڑے میں ڈالا جاتا ہے، اور پلے یا پلو میں باندھا جاتا ہے۔ کھاتے میں لکھا جاتا ہے۔