ضروری ہے کہ آپ کی دعا پر ہم بھی زور سے آمین کہیں ۔صحتمند و تندرست رہیں سب۔ اللہ کرے۔ آمین
طریقہ تو یہی ہے شرفا کاضروری ہے کہ آپ کی دعا پر ہم بھی زور سے آمین کہیں ۔
ظاہرین ہی ہمارا شمار شرفا میں کرلیں ۔طریقہ تو یہی ہے شرفا کا
غل غپاڑہ مچائے رکھتے ہیں ہم تو محفل میں ،ہمیں لگا کہ آپ ہمیں نالائق سمجھتے ہیں۔