طارق شاہ

محفلین
صاحب کالے اور سوکھے ہوئے کشمش کو کہتے ہیں۔ جسامت معمولی کشمش سے زیادہ ہوا کرتی ہے!
ظہور صاحب سے پوچھیں ! میرا خیال تھا اسے داکھ کہتے ہیں اور انڈیا میں آگرہ یا الور کے اریب قریب منکّہ یا منکّا بھی کہتے ہیں (وثوق سے نہیں کہ سکتا کہ اس طرح ہی لکھتے ہیں)
 

شمشاد

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہے شاہ صاحب۔ یہ منکہ ہی کہلاتا ہے اور پنساری کی دکان میں باآسانی دستیاب ہوتا ہے۔
 

طارق شاہ

محفلین
نام کچھ بھی لو گلاب تو گلاب ہی رہتا ہے۔ ویسے جس شے کی بات ہو رہی ہے، اس کا نام منقا ہے۔
وہاں یعنی جواب میں ہی عبید صاحب! میں نے لکھ دیا تھا کہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ یہ کس طرح لکھا جاتا ہے :) تشکّر تصحیح کے لئے کہ اب یاد رہے گا :)
 
Top