رمضان کا مہینہ نزدیک آرہا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 11، 2018 #13,811 'ف' کو ہندی والے اگرچہ 'پھ' تلفظ کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ 'پھر' کو بھی 'فر' بولتے ہیں۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 13، 2018 #13,814 گویا حیدرآباد میں مردوں کو دفنانے کے لیے قبرستان نہیں خبرستان بنے ہوئے ہیں
مہر نگار محفلین اپریل 13، 2018 #13,818 حمیرا عدنان نے کہا: گویا حیدرآباد میں مردوں کو دفنانے کے لیے قبرستان نہیں خبرستان بنے ہوئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو.....قبر خبر ہے اور خبر قبر ہے...
حمیرا عدنان نے کہا: گویا حیدرآباد میں مردوں کو دفنانے کے لیے قبرستان نہیں خبرستان بنے ہوئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو.....قبر خبر ہے اور خبر قبر ہے...