گڑبڑ چل رہی ہے یہاں۔ وعلیکم السلام
حمیرا عدنان محفلین اپریل 8، 2018 #13,784 نہیں مدد کی تو ضرورت نہیں ہے بس دعائیں دے دیا کریں ان کی ہمہ وقت ضرورت رہتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2018 #13,788 السلام علیکم کہا جاتا ہے بھائی،صرف سلام نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2018 #13,790 پڑھا تو ہم نے اتنا نہیں کہ آپ کی جگہ لیں سکے ۔
سید عمران محفلین اپریل 9، 2018 #13,791 تخت سے ہم اٹھ کھڑے ہوئے۔۔۔ اب آپ ہماری جگہ لے سکتے ہیں۔۔۔ آئیے تشریف رکھیے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2018 #13,792 ٹاٹ پر بیٹھنے والے ہیں ہم ،تخت کی لالچ کی تو تختہ مقدر ہوگا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2018 #13,794 جلے ہوئے کی مہک آتی ہے جب ہی چائے میں ۔ آخری تدوین: اپریل 9، 2018