عظیم

محفلین
بات تو مناسب ہے، لیکن ہمیں یہ ان حروف کی صریح حق تلفی سی لگتی ہے۔
پھر ایسا کر دینا چاہیے کہ جو چاہے استعمال کر لے ، لیکن اس سے ایک نقصان یہ ہو گا کہ جس کے حصے میں 'ژ' آیا وہ زیادہ تر 'ژوب' ہی جائے گا، اور جس کے حصے میں 'ڑ' وہ بے چارہ سوچتا ہی رہ جائے گا کہ 'ڑ' سے کیسے جملہ بنایا جائے، اسی لیے ہم کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ اس لڑی میں ان حروف کو رہنے دیا جائے ۔
 
یاز

تسلیم ہے جی، لیکن اگر ترتیب میں یہ حروف بھی استعمال ہو جائیں تو بھی حرج نہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
حقیقت تو یہ ہے کہ لوگ متفق ہوں یا نہ ہوں، ژ اور ژوب کا سٹیشن تو ایک بار آئے گا ہی، میں تو اس پر گاڑی نہیں روکتا۔
 
Top