خالد محمود چوہدری
محفلین
ڑ پر آ کر سب سوچنے لگ جاتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ یہ ٹائپو نہیں لاعلمی ہےچہ خوب! تعقید کو مذکر بنادیا ہمارے فہد بھائی کے ٹائپو نے۔
غلطی تو یہ بھی ہے کہ پڑنے اور پڑھنے کے دو مختلف الفاظ کو خلط ملط کر دیا گیا ہے۔زحمت آپکو اٹھانا پڑھ جاتی ہے