زیادہ قابل استعمال نہیں حرف ڑ ۔
سید عمران محفلین اپریل 24، 2018 #13,945 سید عاطف علی نے کہا: ذرا موقع ملا اور ڈینٹونک کی مارکیٹنگ شروع۔آپ ان سے پیسے لیتے ہیں کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت تو تب ہوتی پیسے لینے کی۔۔۔ جب اشتہار کے آخر میں ان ہی کی تصویر ہوتی!!!
سید عاطف علی نے کہا: ذرا موقع ملا اور ڈینٹونک کی مارکیٹنگ شروع۔آپ ان سے پیسے لیتے ہیں کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرورت تو تب ہوتی پیسے لینے کی۔۔۔ جب اشتہار کے آخر میں ان ہی کی تصویر ہوتی!!!
ع عظیم محفلین اپریل 24، 2018 #13,948 عین اس وقت تو ان کا ایک شعر مجھے یاد ہے، کون سے دیپ نمائش کے لیے چھوڑنے ہیں کن چراغوں کو بجھانا ہے، ہوا جانتی ہے
عین اس وقت تو ان کا ایک شعر مجھے یاد ہے، کون سے دیپ نمائش کے لیے چھوڑنے ہیں کن چراغوں کو بجھانا ہے، ہوا جانتی ہے
ع عظیم محفلین اپریل 24، 2018 #13,950 فیصلہ کرا لیا جائے، کہ ہم تینوں (عظیم، عدنان،عاطف) میں سے، 'ع' آنے پر کس کا ذکر چھیڑا جائے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,951 غصہ تو سب کوکبھی نہ کبھی آ ہی جاتا ہے، تاہم غصے میں کوئی فیصلہ ہر گز نہیں کرنا چاہیئے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,955 قاعدہ یہ ترتیب دیا جائے جو لڑی میں حاضر ہے اس کا ذکر ہو ۔
ع عظیم محفلین اپریل 24، 2018 #13,959 لیکن اب الحمد للہ سب ٹھیک ہو گیا ہے، ہم سب ایک ہی وقت میں راسلہ لکھتے اور ارسال کرتے تھے تو ایسا ہوا ۔
لیکن اب الحمد للہ سب ٹھیک ہو گیا ہے، ہم سب ایک ہی وقت میں راسلہ لکھتے اور ارسال کرتے تھے تو ایسا ہوا ۔
La Alma لائبریرین اپریل 24، 2018 #13,960 لائن بنا کر مراسلہ ارسال کریں ۔ دھکم پیل سے اجتناب کریں ۔ شکریہ۔