محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
میں تو لائن میں باادب کھڑا اپنی باری کا منتظر تھا ۔
ہوا دراصل یہ ہے، کہ جب آپ نے یہ مراسلہ لکھا، تب میں نماز کے لیے اٹھ چکا تھا ۔ ویسے دعاؤں میں تو آپ سب لوگ شامل رہتے ہی ہو ۔واہ جی سبحان اللہ ،دعا کی درخواست ہے ۔
اس احقر کا نام بھی ع سے ہی آتا ہے...فیصلہ کرا لیا جائے، کہ ہم تینوں (عظیم، عدنان،عاطف) میں سے، 'ع' آنے پر کس کا ذکر چھیڑا جائے ۔
تعقید لفظی موجود ہے آپ کے مراسلے میںپیالی ایک چائے کی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
ٹھیک کہہ رہے ہوں گے آپ، لیکن یہ تعقید لفظی ہے کیا چیز؟تعقید لفظی موجود ہے آپ کے مراسلے میں
دعائیں سب کے لئے اور سب سے دعاوں کی درخواست