طوطےہمارے حصے میں ہی کیوں آتے ہیں بار بار!!!
الف عین لائبریرین مئی 22، 2018 #14,122 سید عمران نے کہا: طوطےہمارے حصے میں ہی کیوں آتے ہیں بار بار!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے یہ تو سراسر، ویسے ایک ظلم سید عمران پر یہ کر کے آیا ہوں کہ ان کے لئے مجوزہ تصویر پر زبردست کی ریٹنگ دے دی یے، نویں!!!
سید عمران نے کہا: طوطےہمارے حصے میں ہی کیوں آتے ہیں بار بار!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہے یہ تو سراسر، ویسے ایک ظلم سید عمران پر یہ کر کے آیا ہوں کہ ان کے لئے مجوزہ تصویر پر زبردست کی ریٹنگ دے دی یے، نویں!!!
الف عین لائبریرین مئی 23، 2018 #14,125 فارسی میں محاورہ ہے 'گربہ کشتن روز اول' شاید یہ بھی لاگو ہوتا ہے یہاں
ع عظیم محفلین مئی 23، 2018 #14,127 کچھ پچھلے مراسلوں کو غور سے پڑھنا پڑے گا، تب جا کر کچھ سمجھ آئے گی ۔
مریم افتخار محفلین مئی 23، 2018 #14,129 وجی نے کہا: قسم سے ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اگر آپ سمجھنا چاہیں تو یہ لڑی آپ کے لیے حاضر ہے۔
وجی نے کہا: قسم سے ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن اگر آپ سمجھنا چاہیں تو یہ لڑی آپ کے لیے حاضر ہے۔
مریم افتخار محفلین مئی 24، 2018 #14,132 الف عین نے کہا: مریم افتخار کو اس لڑی میں باز خوش آمدید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں ہم نے آپ کے لیے کچھ لکھا تھا استاذی! منتخب کرنا یا نہ کرنا تو آپ پر منحصر ہے مگر ہمارا خیال ہے کہ آپ کی نظر سے ہی (شاید) نہیں گزرا۔
الف عین نے کہا: مریم افتخار کو اس لڑی میں باز خوش آمدید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں ہم نے آپ کے لیے کچھ لکھا تھا استاذی! منتخب کرنا یا نہ کرنا تو آپ پر منحصر ہے مگر ہمارا خیال ہے کہ آپ کی نظر سے ہی (شاید) نہیں گزرا۔
الف عین لائبریرین مئی 26، 2018 #14,134 مریم افتخار نے کہا: وہاں ہم نے آپ کے لیے کچھ لکھا تھا استاذی! منتخب کرنا یا نہ کرنا تو آپ پر منحصر ہے مگر ہمارا خیال ہے کہ آپ کی نظر سے ہی (شاید) نہیں گزرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں وہاں کی بات کہاں دیکھی جا رہی ہے، بس حرف بھگتا دو۔
مریم افتخار نے کہا: وہاں ہم نے آپ کے لیے کچھ لکھا تھا استاذی! منتخب کرنا یا نہ کرنا تو آپ پر منحصر ہے مگر ہمارا خیال ہے کہ آپ کی نظر سے ہی (شاید) نہیں گزرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں وہاں کی بات کہاں دیکھی جا رہی ہے، بس حرف بھگتا دو۔
الف عین لائبریرین مئی 27، 2018 #14,137 پ تو ہاتھ باندھ کر کھڑی ہو گئی کہ مجھے تو با قاعدہ پیش کیا جائے، تو حاضر ہے۔
ع عظیم محفلین مئی 28، 2018 #14,139 ٹ بے چاری شرما رہی ہے کہ اِس سے کوئی خوبصورت لفظ ذہن میں نہیں آتا ۔