عظیم

محفلین
ہو سکتا ہے کہ میں اس لڑی میں حصہ نہ لے سکوں، کیوں کہ میں نے آج تک کوئی بھی ناول نہیں پڑھا۔
 
سید عمران

محفلین
چچا ابھی میں نے لغت میں دیکھا ہے ثیب کے معنی شادی شدہ مرد یا عورت ہوتا ہے
پیارے بھتیجے یہ تو وہی عربی والا ثیب نکلا۔۔۔
ہم سمجھے کہ عدنان بھائی کی طرح سیب لکھنے کی کوشش کی گئی ہے!!!
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین
پیارے بھتیجے یہ تو وہی عربی والا ثیب نکلا۔۔۔
ہم سمجھے کہ عدنان بھائی کی طرح سیب لکھنے کی کوشش کی گئی ہے!!!

ٹیچر مانتے ہیں آپکو میں اور عدنان بھائی۔ آپ کو اختیار ہے۔ کچھ بھی سمجھنے کا۔ پر سمجھنے سے تو ہم رہے۔
 
عظیم

محفلین
خیر و عافیت سے استادِ محترم تشریف لے آئیں گے ان شاء اللہ، فی الحال میں بھی اپنی رائے پیش کر دوں کہ 'ہمنوا' میں 'ہ' نہیں آئے گی۔
 
خیر و عافیت سے استادِ محترم تشریف لے آئیں گے ان شاء اللہ، فی الحال میں بھی اپنی رائے پیش کر دوں کہ 'ہمنوا' میں 'ہ' نہیں آئے گی۔
دل سے منتظر ہیں استاد محترم کے ۔میں تدوین کر دی تھی ۔
 
آخری تدوین:
Top