سب محفلین کو السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,662 شاید ہم نے آپ کو سلام کا جواب نہیں دیا تو اب دے دیتے ہیں ۔ وعلیکم السلام ۔
سید عمران محفلین جون 28، 2018 #14,663 صحیح لکھتے لکھتے بھی عدنان بھائی ہمنوا میں ہ لگا گئے۔۔۔ شاید یہ ان کے دل کی آہ کی ہ ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,664 ضروری تھا کہ ہم لکھنے کے بعد دیکھتے مگر ہم نے ایسا نہیں کیا ۔
م حمزہ محفلین جون 28، 2018 #14,666 طواری حالت میں جواب لکھا تھا آپ نے۔ کوئی بات نہیں۔ ہم ہمنوا جو ٹھہرے۔
م حمزہ محفلین جون 28، 2018 #14,667 سید عمران نے کہا: طائرانہ نظر نہ ڈالنا بھی آپ کی اک ادا ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظنِ غالب ہے کہ عدنان بھیا آپ کی توجہ حاصل کرنے کی غرض سے ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔
سید عمران نے کہا: طائرانہ نظر نہ ڈالنا بھی آپ کی اک ادا ہے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظنِ غالب ہے کہ عدنان بھیا آپ کی توجہ حاصل کرنے کی غرض سے ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔
سید عمران محفلین جون 28، 2018 #14,670 فیرنی کھلائیں پھر حمزہ بھائی کو۔۔۔ ان کے صحیح اندازہ لگانے کی خوشی میں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,673 گنتی کرتے جائیں دن ،کبھی نہ کبھی تو آ ہی جائے گا وہ دن ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,677 وعدہ کیا ہے تو ہم پابند بھی ہیں آپ کی دعوت کریں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,679 یہ آنے والے اتوار کو کم مدعو کر لیتے ہیں آپ کو ۔
سید عمران محفلین جون 28، 2018 #14,680 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ آنے والے اتور کو کم مدعو کر لیتے ہیں آپ کو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ تو ہم جائیں گے۔۔۔ مگر اس نام کا کوئی دن نہیں ہے ہفتے کے دنوں میں۔۔۔ یعنی ہم ’’ناں‘‘ ہی سمجھیںَ؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہ آنے والے اتور کو کم مدعو کر لیتے ہیں آپ کو ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آ تو ہم جائیں گے۔۔۔ مگر اس نام کا کوئی دن نہیں ہے ہفتے کے دنوں میں۔۔۔ یعنی ہم ’’ناں‘‘ ہی سمجھیںَ؟؟؟