محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بات آنے یا نہ آنے کی ہے تو ہم نے آپ کی مرضی پر چھوڑا ۔آ تو ہم جائیں گے۔۔۔
مگر اس نام کا کوئی دن نہیں ہے ہفتے کے دنوں میں۔۔۔
یعنی ہم ’’ناں‘‘ ہی سمجھیںَ؟؟؟
بات آنے یا نہ آنے کی ہے تو ہم نے آپ کی مرضی پر چھوڑا ۔آ تو ہم جائیں گے۔۔۔
مگر اس نام کا کوئی دن نہیں ہے ہفتے کے دنوں میں۔۔۔
یعنی ہم ’’ناں‘‘ ہی سمجھیںَ؟؟؟
تو ہم چھواروں کا نتظام کریں کیونکہ آپ نے قبول کر لیا ہے۔
دل چھوٹا مت کریں کباب کے لیے ،ہمارا دل جلا جلا کر آپ نے کباب کردیا ہے وہی آپ کو کھلانا ہے ۔
ذائقے دار ہوگا آپ کی محبت سے جو لبریز ہے ۔ڈال کر ڈش میں یہی پیش کردیں!!!