ظاہری بات ہے کہ ہمارا ان سے چھتیس کا آنکڑا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,701 ظاہری بات ہے کہ ہمارا ان سے چھتیس کا آنکڑا ہے ۔
سید عمران محفلین جون 28، 2018 #14,702 عمران کیا جانے یہ تین پانچ کی باتیں۔۔۔ چھتیس آنکڑے کی مثالیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,703 غور کرتے ہیں آپ کے بات پر لیکن یقین نہیں آرہا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 28، 2018 #14,705 قوی یقین سے تو ہم نہیں بول سکتے کہ آپ ماہر ریاضیت نہیں ۔