تو حاضرین کیا حال احوا ل ہے آپ سب کا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 29، 2018 #14,722 ٹالیے گے نہیں آپ کو ،ہم سب کا احوال بتائیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 29، 2018 #14,728 دعاؤں کی شدید ضرورت ہے اپنی ہر دعا میں یاد رکھیں ۔
الف عین لائبریرین جون 30، 2018 #14,734 یاز نے کہا: ڑ کو بھی رہنے دیں کیا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال ہی نہیں اٹھتا ڑ کے سٹیشن پر گاڑی روکنے کا!
یاز نے کہا: ڑ کو بھی رہنے دیں کیا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال ہی نہیں اٹھتا ڑ کے سٹیشن پر گاڑی روکنے کا!
م حمزہ محفلین جون 30، 2018 #14,735 شروع کر تا ہوں اللہ کے نام سے جس کے فضل سے آج بھی زندگی نصیب ہوئی ۔
ع عظیم محفلین جون 30، 2018 #14,737 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: صبح بخیر ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دوپہر بخیر بھی کہا جاتا ہو گا کہیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: صبح بخیر ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور دوپہر بخیر بھی کہا جاتا ہو گا کہیں!