سید عمران
محفلین
حلوائی ہونے ناں اس لیے نہیں ڈرتے شاید!!!چاچا بسا (لاہور میں ایک مٹھائی کی دوکان والے) تو اپنی بیوی سے بالکل بھی نہیں ڈرتا!!!
حلوائی ہونے ناں اس لیے نہیں ڈرتے شاید!!!چاچا بسا (لاہور میں ایک مٹھائی کی دوکان والے) تو اپنی بیوی سے بالکل بھی نہیں ڈرتا!!!
ڈیڑھ سو سال پرانی بات ہو گی، جب حلوائی صرف حلوہ بناتے تھے!دوستو کیا حلوائی صرف حلوا بناتے ہیں
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ پھر 149 سال قبل کیا انقلاب رونما ہوا۔ڈیڑھ سو سال پرانی بات ہو گی، جب حلوائی صرف حلوہ بناتے تھے!
رکیں! ایک سو پچاس سال پہلے نہیں، بلکہ اب یہ حال ہے کہ حلوائی صرف حلوہ نہیں بناتے، گلاب جامن، برفی، رس گلے اور نہ جانے کیا کیا بناتے ہیں، میرے ابو واقعی میں ابھی بھی حلوائی یعنی مٹھائی کی دوکان پر ہی کام کرتے ہیں!ذرا یہ بھی بتا دیں کہ پھر 149 سال قبل کیا انقلاب رونما ہوا۔
ظالمہ کو بھی سدھر جانا چاہیے.
فرضی محبوبہ کی بات کر رہے ہیں.عبد اللّٰہ صاحب! کس کی بات کر رہے ہو؟