ڈیڑھ کپ کا آرڈر دیں، آدھا کپ میرے لیے!
ع عظیم محفلین جولائی 3، 2018 #14,803 رکیں! یہ کیا کہہ دیا @وجی؟ مجھے 'یار' کہہ دیا؟ مت کریں! آج پہلے ہی لاہور میں بہت بارش ہوئی ہے! کہیں میں رو رو کر اور کیچڑ نہ کر دوں!
رکیں! یہ کیا کہہ دیا @وجی؟ مجھے 'یار' کہہ دیا؟ مت کریں! آج پہلے ہی لاہور میں بہت بارش ہوئی ہے! کہیں میں رو رو کر اور کیچڑ نہ کر دوں!
ع عظیم محفلین جولائی 3، 2018 #14,805 سارے داغ بھی اچھے نہیں ہوتے، چائے کا داغ بہت برا ہوتا ہے، بار بار دھونے سے بھی نہیں جاتا!
وجی لائبریرین جولائی 3، 2018 #14,806 شاباش اگر پان کھانے والے کے کپڑوں پر پان کا داغ نظر آئے تو بس سمجھ لیں کہ وہ پان کھانے کے آداب سے ناواقف ہے بس یہی بات چائے پینے والے پر لاگو ہوتی ہے۔
شاباش اگر پان کھانے والے کے کپڑوں پر پان کا داغ نظر آئے تو بس سمجھ لیں کہ وہ پان کھانے کے آداب سے ناواقف ہے بس یہی بات چائے پینے والے پر لاگو ہوتی ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 3، 2018 #14,807 صحت کے لیے جو بھی چیز مضر ہے اس کے کھانے یا استعمال کرنے کے کیسے آداب؟
ع عظیم محفلین جولائی 3، 2018 #14,808 ضرورت اس بات کی ہے کہ ان لڑیوں کو اوپر لایا جائے، آج ان میں رونق کم رہی ہے
ع عظیم محفلین جولائی 3، 2018 #14,809 ضرورت اس بات کی ہے کہ ان لڑیوں کو اوپر لایا جائے، آج ان میں رونق کم رہی ہے
م حمزہ محفلین جولائی 3، 2018 #14,810 طریقہ یہ ہے کہ کھیل مسلسل کھیلا جائے ۔ بلے باز کو آؤٹ ہرگز نہ قرار دیا جائے ۔
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2018 #14,816 کہاں ہیں قیوم صاحب؟ ہمارے گھر کے پاس تو ایک الکٹریشین ہیں جو کبھی بلائے جانے پر آتے ہی نہیں