عظیم

محفلین
لو ہمیں اب علم ہوا کہ عظیم صاحب شاعر ہیں اور چار ہزاری بھی بن گئے ہیں۔ خوب !
میں شاعر نہیں ہوں بھائی! بننے کی کوشش کر رہا ہوں! اور چار ہزاری تو دو تین دن پہلے ہوا تھا! مبارک بادیں آج وصول کر رہا ہوں!
یہ پیغام لکھتے ہوئے یہاں ایک اور پیغام ارسال ہو چکا ہے! لیکن میں اس پیغام کو بھی ارسال کرنے جا رہا ہوں!
 

عظیم

محفلین
نظر بد سے بچنے کیلئے آپ کا ایسا کہنا قابل فہم ہے جی۔ اللہ آپ کے قلم کو تاثیر بخشے!
واقعی میں شاعر نہیں ہوں! اس کو انکساری مت سمجھیں! لیکن شاعر بننا ضرور چاہتا ہوں! اور ان شاء اللہ ایک دن ضرور شاعر بن جاؤں گا! آپ کی دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ! بے شک مجھے دعاؤں کی بہت ضرورت ہے!
 
Top