وہی کھینچا تانی۔ اب لے بھی لو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 4، 2018 #14,824 اللہ کریم آپ کو شاد فرمائیں ۔آمین وعلیکم السلام
سید عمران محفلین جولائی 4، 2018 #14,828 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تبرک تعالی سدا آباد رکھے ۔آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹمبکٹو سے خط آیا ہے کہ عدنان بھائی نے پھر غلط لکھ دیا۔۔۔ اصل لفظ ہے تبارک!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تبرک تعالی سدا آباد رکھے ۔آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹمبکٹو سے خط آیا ہے کہ عدنان بھائی نے پھر غلط لکھ دیا۔۔۔ اصل لفظ ہے تبارک!!!
م حمزہ محفلین جولائی 4، 2018 #14,832 چاہے کہیں بھی ہو، غلط املا کی نشاندہی کی ذمہ داری سید عمران بھائی پر۔
ع عظیم محفلین جولائی 4، 2018 #14,833 حق بات بتاؤں؟ تو مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا کہ کسی کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو پکڑا جائے
م حمزہ محفلین جولائی 4، 2018 #14,834 خیر سو تو صحیح ہے۔ البتہ یہ اردو فورم ہے۔ یہاں ایسی غلطیاں پکڑنے کی غرض اصلاح ہوتی ہے۔ نہ کہ کسی کی تحقیر۔
خیر سو تو صحیح ہے۔ البتہ یہ اردو فورم ہے۔ یہاں ایسی غلطیاں پکڑنے کی غرض اصلاح ہوتی ہے۔ نہ کہ کسی کی تحقیر۔
یاز محفلین جولائی 4، 2018 #14,837 دو مراسلے ایک ہی حرف پہ آنے پہ پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔ فوراً اگلے حرف پہ چھلانگ لگائیں۔