رواج بناتا بھی انسان ہے اور مٹاتا بھی انسان ہی ہے۔
سید عمران محفلین جولائی 5، 2018 #14,848 شہرہ ہے ژوب میں موجود چلغوزے کے جنگلات کا جہاں بھر میں۔۔۔ یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک چھوٹا سا شہر ہے!!!
شہرہ ہے ژوب میں موجود چلغوزے کے جنگلات کا جہاں بھر میں۔۔۔ یہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک چھوٹا سا شہر ہے!!!
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2018 #14,852 طریقہ بتاتا آیا ہوں کہ لڑی کی گاڑی ڑ اور ژ کے سٹیشنوں کو چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہے لیکن جانے کیوں محفلین ژوب جانے پر مصر ہی رہتے ہیں۔ کسی کی سسرال تو نہیں ژوب میں؟
طریقہ بتاتا آیا ہوں کہ لڑی کی گاڑی ڑ اور ژ کے سٹیشنوں کو چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہے لیکن جانے کیوں محفلین ژوب جانے پر مصر ہی رہتے ہیں۔ کسی کی سسرال تو نہیں ژوب میں؟
م حمزہ محفلین جولائی 5، 2018 #14,854 عین ممکن ہے کہ کسی کا کچھ تو واسطہ ہوگا ژوب کے ساتھ۔ یا بالکل بھی نہ ہو۔
م حمزہ محفلین جولائی 5، 2018 #14,857 قبل اس کے کہ آپ کوئی اور فتویٰ صادر فرمائیں۔ اس بات کو بھول جاتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 5، 2018 #14,858 کیوں بھیا اس میں فتوی نویسی کی کیا ضرورت آ پڑی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 5، 2018 #14,860 لالہ جی ہم تو آگے کی سوچ کر تیاری کرے بیٹھے ہیں۔