فیصلہ نہیں کر پاتا میں بھی، رات کے وقت چائے پیوں یا نہیں
م حمزہ محفلین جولائی 13، 2018 #15,306 لو بھئی ان کو گاجر کا حلوہ چاہیے۔۔۔ یہاں خالی گاجر کے لیے بھی لائن میں کھڑا رہنا پڑتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #15,310 ہر دم اللہ کریم رحمتوں کی برسات فرمائیں ۔آمین وعلیکم السلام ۔
م حمزہ محفلین جولائی 14، 2018 #15,311 یہاں بھی سلام کا دور دورہ چل رہا ہے !!! وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
م حمزہ محفلین جولائی 14، 2018 #15,315 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: توبہ کرتے رہنا چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا نہیں آپ توبہ تک اتنی جلدی کیسے گئے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: توبہ کرتے رہنا چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتا نہیں آپ توبہ تک اتنی جلدی کیسے گئے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #15,317 ٹائم کی قدر کرنے کی کوشش میں توبہ توبہ کرنے لگے
م حمزہ محفلین جولائی 14، 2018 #15,318 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: توبہ کرتے رہنا چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک فرمایا آپ نے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: توبہ کرتے رہنا چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک فرمایا آپ نے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #15,319 ثابت قدم نصیب ہوجائے اپنی توبہ پر تو کیا ہی بات ہو ۔