محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جب سمجھنا ہی نہیں چاہتا تو اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو ۔
خوش قسمتی بد قسمتی میں بدلتے دیر نہیں لگتی۔ محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائے رکھنا چاہیے۔چاہنے سے سب کچھ نہیں ملتا۔ قسمت بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ڑے پھر کیا بنے گا پاکستان؟راج کرے گا پھر عدنان
ڑے پھر کیا بنے گا پاکستان؟
غائب ہوگئی آپ کی نیند!!!عین اس وقت چائے کی یاد دلا دی، اب میں سو بھی نہ سکوں گا چائے کے انتظار میں