تکرار ہوتی جا رہی ہے بار بار!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2018 #15,326 دل توڑ دیا آج ثمرین بی بی نے چائے سے انکار کر کے
م حمزہ محفلین جولائی 14، 2018 #15,332 شور سے میں دور ہی رہتا ہوں۔ کانوں کے پردے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے۔
م حمزہ محفلین جولائی 14، 2018 #15,335 عظیم نے کہا: صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں بار بار شور کرنے سے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طب میں بھی آپ خاصی مہارت رکھتے ہیں
عظیم نے کہا: صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں بار بار شور کرنے سے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طب میں بھی آپ خاصی مہارت رکھتے ہیں