قاعدہ کھول کر بتاتے ہیں ذرا ٹھہریں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2018 #15,349 ہماری ترتیب نہیں روٹھتی، اگر روٹھ بھی جائے تو درست کر کے منا لیتے ہیں
اے خان محفلین جولائی 14، 2018 #15,355 ٹھیک سے نہیں دیکھا آپ نے مراسلے کو شاید کتنی اہمیت دی ہے آپ کو، آپ کی آمد پر پھول برسائیں ہم نے اور آپ پھر بھی کہتے ہیں کہ اتنی اہمیت ہے
ٹھیک سے نہیں دیکھا آپ نے مراسلے کو شاید کتنی اہمیت دی ہے آپ کو، آپ کی آمد پر پھول برسائیں ہم نے اور آپ پھر بھی کہتے ہیں کہ اتنی اہمیت ہے
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2018 #15,357 جناب میں سمجھ تو گیا تھا کہ بہت اہمیت دی ہے، تبھی تو پھول برسائے جا رہے ہیں