طریقہ تو کوئی مقرر نہیں کبھی بھی ہو سکتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,187 کیا بات ہے آپ کی ، گویا آپ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں جو " ق " کو کمال ہوشیاری سے غائب کرگئے اور واپس بھی لے آئے ۔
کیا بات ہے آپ کی ، گویا آپ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں جو " ق " کو کمال ہوشیاری سے غائب کرگئے اور واپس بھی لے آئے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,189 میاں آپ بھی یہ دیکھو ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: کیا بات ہے آپ کی ، گویا آپ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں جو " ق " کو کمال ہوشیاری سے غائب کرگئے اور واپس بھی لے آئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
میاں آپ بھی یہ دیکھو ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: کیا بات ہے آپ کی ، گویا آپ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں جو " ق " کو کمال ہوشیاری سے غائب کرگئے اور واپس بھی لے آئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,194 ہاں یہ بات ہو سکتی ہے کہ جب کبھی سمجھ میں نہ آئے کہ کون سا حرف آنا ہے تو بندہ کہیں سے دیکھ کر کنفرم کر لے۔
ہاں یہ بات ہو سکتی ہے کہ جب کبھی سمجھ میں نہ آئے کہ کون سا حرف آنا ہے تو بندہ کہیں سے دیکھ کر کنفرم کر لے۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,196 ایک دو بار نہیں بہت بار مجھے دیکھنا پڑتا ہے۔ الف بے اچھی طرح یاد نہیں ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,197 بھائی یاد تو ہے پر دماغ میں تازہ نہیں رہتی ۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,198 پورا دھیان رکھنا پڑتا ہے، خاص طور پر الٹی ترتیب کی لڑی میں ۔ یہاں اس لڑی میں بھی اکثر انسان ذ، ر پر آ کر سوچ میں پڑ جاتا ہے۔
پورا دھیان رکھنا پڑتا ہے، خاص طور پر الٹی ترتیب کی لڑی میں ۔ یہاں اس لڑی میں بھی اکثر انسان ذ، ر پر آ کر سوچ میں پڑ جاتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,199 تب ہی میرے بھیائی ہم چونکنے ہو کر مراسلہ تحریر کرتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,200 ٹھپہ لگانے کے لیے جو عورتیں آیا کرتی تھیں گلی کوچوں میں اب وہ بھی نہیں آتیں