محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ثریا آپا تو ٹھپہ نہیں لگایا کرتی تھیں ۔
طویل مراسلے میں صرف ایک غلطی خوش آئند ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کی قرآن کریم کو صرف ثواب کی نیت سے نہ پڑھا جائے بلکہ اس کے احکامات پر عمل پہرا ہونے کی بھی ضرورت ہے ۔
ظاہرین تو ہم سے دو غلطیاں ہوئی ہیں ۔آپ نے ایک کی نشاندہی کردی، وہ ہم نے درست کردی دوسری کیا ہوئی وہ بھی آپ بتائیں ۔طویل مراسلے میں صرف ایک غلطی خوش آئند ہے۔