گانا گائیں کہ یہ تو کمال پر کمال ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,227 ہان جی ! جیسے آپ نے ابھی اٹھارہ ہزاری کا منصب پالیا ۔مبارک ہو یاز بھیا ۔
یاز محفلین جولائی 28، 2018 #16,228 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ہان جی ! جیسے آپ نے ابھی اٹھارہ ہزاری کا منصب پالیا ۔مبارک ہو یاز بھیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز کی جانب سے آپ کا بہت شکریہ اور دعائیں وغیرہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ہان جی ! جیسے آپ نے ابھی اٹھارہ ہزاری کا منصب پالیا ۔مبارک ہو یاز بھیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاز کی جانب سے آپ کا بہت شکریہ اور دعائیں وغیرہ۔
ام اویس محفلین جولائی 28، 2018 #16,229 اویس کی امی بھی دعائیں ، مبارکباد وغیرہ پیش کرتی ہیں یاز بھیا کو
یاز محفلین جولائی 28، 2018 #16,230 ام اویس نے کہا: اویس کی امی بھی دعائیں ، مبارکباد وغیرہ پیش کرتی ہیں یاز بھیا کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بہن جی۔
ام اویس نے کہا: اویس کی امی بھی دعائیں ، مبارکباد وغیرہ پیش کرتی ہیں یاز بھیا کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ بہن جی۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,231 یاز نے کہا: بہت شکریہ بہن جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورے بیس ہزار کریں گے تو پھر ان شاء اللہ لڑی بھی دیکھنے میں آ جائے گی۔
یاز نے کہا: بہت شکریہ بہن جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پورے بیس ہزار کریں گے تو پھر ان شاء اللہ لڑی بھی دیکھنے میں آ جائے گی۔
شکیب محفلین جولائی 28، 2018 #16,232 توتا درست تلفظ ہے یا طوطا؟ بچپن سے ط والا ہی پڑھا ہے لیکن اب کہیں کہیں ت والا بھی مستعمل دیکھا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #16,233 ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کم علم لوگ بھی طوطے کو طوطا ہی لکھتے ہوں گے ۔ توتا تو کہیں بھی لکھا نہیں پڑھا میں نے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کم علم لوگ بھی طوطے کو طوطا ہی لکھتے ہوں گے ۔ توتا تو کہیں بھی لکھا نہیں پڑھا میں نے۔
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2018 #16,234 ثابت ہوا کہ رشید حسن خان کا مشورہ قبول نہیں کیا گیا طوطے کو ٹوٹا لکھنے کا۔
ع عظیم محفلین جولائی 29، 2018 #16,235 جبھی میں سوچ رہا تھا کہ توتا تو کہیں نہیں پڑھا اب معلوم ہوا کہ وہ ٹوٹا ہو گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 29، 2018 #16,236 چلیں بھائی یہ بھی اچھا ہوا کہ کچھ نیا پتا چلا
ع عظیم محفلین جولائی 29، 2018 #16,239 دیکھتا ہوں میں بھی جب کبھی اللہ تعالی کے احسانات تو شرم آتی ہے اپنی ناشکری کی وجہ سے۔