عظیم

محفلین
ذکر ہوا ہے ڈرنے کا تو اللہ کی قسم بہت بڑی بات ہے خدا کا خوف لیکن لوگ نہیں ڈرتے! ایسے ایسے بد ذات لوگ ہیں کہ اندازہ لگانا مشکل ہے کم بختوں کا کہ شیطان ہیں یا انسان ہی ہیں!! خدا کا نام لیتے ہیں بے غیرت اور اندر سے یزید سے بھی بد تر ہوں گے۔ اللہ تعالی نے شکل بھی کتوں جیسے ہی بنائی ہے ایسے کم بختوں کی۔ قسم خدا کی میں نے خود دیکھا ہے کہ جو شخص برا ہوا اس پر اللہ کی طرف سے لعنت پڑی ہوئی ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ اس کی شکل سے صاف ظاہر ہو رہی ہوتی ہے۔ اللہ کی قسم میں نے خود دیکھا ہے!!
 

عظیم

محفلین
زیادہ تر تو سب کے لیے ہدایت اور سلامتی کی دعائیں ہی مانگتا ہوں ۔ لیکن کبھی کبھار میری برداشت سے باہر ہو جاتا ہے ۔ میں خود بھی کوئی فرشتہ نہیں ہوں لیکن کسی کی برائی نہیں چاہتا۔ کسی کا پیچھا نہیں کرتا۔ کسی کی راہ میں روکاوٹ نہیں بنتا۔ اور نہ جان بوجھ کر کسی کو تکلیف پہنچاتا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کہ سب سے یکسو ہو جاوں لیکن ایسے بد بخت قسم کے انسان موجود ہیں اس دنیا میں جو کسی کو بھلائی کے رستے پر چلنے بھی نہیں دیتے۔ دل تو چاہتا ہے کہ ان لوگوں کے لیے عذاب کی دعا کروں۔ لیکن میں کیا کروں جب میں اپنے لیے مغفرت چاہتا ہوں تو کسی کے لیے عذاب کیوں چاہوں۔
 

عظیم

محفلین
شکر ہے کہ ہمارا رب بہت رحیم ہے۔ اسی لیے تو قرآن پاک میں بھی فرمایا ہے کہ اللہ اگر لوگوں کو ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑنے لگ جائے تو روئے زمین پر ایک بھی انسان نہ بچے۔
 

م حمزہ

محفلین
شکر ہے کہ ہمارا رب بہت رحیم ہے۔ اسی لیے تو قرآن پاک میں بھی فرمایا ہے کہ اللہ اگر لوگوں کو ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑنے لگ جائے تو روئے زمین پر ایک بھی انسان نہ بچے۔
ضبط سے کام لو بھائی۔ آپ اوروں کے عیبوں پر پردہ ڈالو گے تواللہ آپ کی پردہ پوشی کرے گا۔
 

عظیم

محفلین
ظاہر تو یہ ہوتا ہے کہ کوئی جادوئی حرکتیں ہیں۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے اور سب سے بڑھ کر بچانے والا بھی ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
کیا بتاؤں یارو، ہم نے ابھی ابھی تجسس کے مارے لغت میں دیکھا کہ توتا صحیح ہے۔ اب اصلی یا اول کون سا ہے ہمیں اس کو کیا کرنا۔
 
Top