ضروری ہے کہ دوپہر کے کھانے کے لیے اٹھا جائے۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,285 غور کر رہا تھا تو عاطف کا مطلب تلوار ذہن میں آ رہا تھا، لیکن لغت دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بہت زیادہ جھکنے والا مراد ہے
غور کر رہا تھا تو عاطف کا مطلب تلوار ذہن میں آ رہا تھا، لیکن لغت دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بہت زیادہ جھکنے والا مراد ہے
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,287 قاعدہ بہتر ہے آن لائن لغت سے ۔ در اصل عاطف کا مطلب مہربانی یا شفقت کرنے والا ہے۔ میں نے عبادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بہت زیادہ جھکنے والا لکھ دیا ۔
قاعدہ بہتر ہے آن لائن لغت سے ۔ در اصل عاطف کا مطلب مہربانی یا شفقت کرنے والا ہے۔ میں نے عبادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بہت زیادہ جھکنے والا لکھ دیا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,291 مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنا اوتار تبدیل کیا ہے، پہلے والی تصویر سے بہت ملتی جلتی ہے یہ تصویر۔ اس لیے میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ پا رہا ۔
مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اپنا اوتار تبدیل کیا ہے، پہلے والی تصویر سے بہت ملتی جلتی ہے یہ تصویر۔ اس لیے میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ پا رہا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,294 ہاں بھائی سفید تھے کپڑے آخری تدوین: جولائی 30، 2018
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,298 پہلے یہ بتائیں بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کہ آپ کا سوٹ کاٹن کا ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,299 تعریف کرنی ہے تو ایسے ہی کرلیں سوٹ کی پوچھنا ضروری ہے