ثابت دانہ کافی فائدے مند ہوتا ہے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,304 حاضر دماغی بڑھانے کے لیے تو بادام مشہور ہیں، چنوں کے لیے مشہور ہے کہ بلغم ختم کرتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,305 خیر تو ہے آپ کو ہماری حاضر دماغی پرشک ہے کیا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,306 دیکھنے میں تو آپ سیدھے سادے لگتے ہیں تو آپ کو حاضر دماغی کی کیا ضرورت؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,307 ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں بھائی ہم آپ کو جواب تھوڑی دینے گے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,308 ذرہ برابر بھی برا نہیں مناوں گا، اگر آپ جواب دے بھی دیں گے تو، فی الحال نماز کے لیے اٹھ رہا ہوں ۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں ان شاء اللہ۔
ذرہ برابر بھی برا نہیں مناوں گا، اگر آپ جواب دے بھی دیں گے تو، فی الحال نماز کے لیے اٹھ رہا ہوں ۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں ان شاء اللہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,309 رب قدیر کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے ہمارے لیے لازمی ۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,310 زمانہ بدل گیا ہے، اب ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو والا معاملہ ہے۔ پہلے یہ بتائیں کہ میرے لیے دعا کریں گے؟
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,312 شام تو نہیں کہا جائے گا، اب رات کا وقت ہے اور میں چھت پر آ کر بیٹھ گیا ہوں۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2018 #16,314 ضرورت نہیں ہے ابھی سے صبح کے انتظار میں بیٹھنے کی، ابھی تو رات کا کھانا کھانا ہے اور عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔
ضرورت نہیں ہے ابھی سے صبح کے انتظار میں بیٹھنے کی، ابھی تو رات کا کھانا کھانا ہے اور عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,316 طوطا تو توتا ہے پر اویس بھیا کی امی سے گزارش ہے کہ ترتیب کا خیال رکھیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 30، 2018 #16,318 عادی تو کوئی نہیں غلطی کا پر اتفاقیہ ہو جاتی ہے