محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ شاید حکیم حضرات کے پاس موجود ہوتا ہے
جی استادِ محترم ! آپ نے بلایا ۔ ہم چلے آئے ۔فی الفور وارنٹ جاری کیا جائے کہ ظفری جہان بھی ہوں، یہاں تشریف لائیں
چھے ہزار مرتبہ خوش آمدید! ارے دیکھو تو کون آیا ہے! اس بار سالگرہ پر سب نے آپ کو بہت مس کیا اور آپ نے آنے میں اتنی دیر کر دی. وجہ تحریر فرمائیں.جی استادِ محترم ! آپ نے بلایا ۔ ہم چلے آئے ۔
روز نئی نئی اور نیک نیک خواہشات جنم لیتی ہیں۔ذخیرہ بہت ہے آپ کے پاس نیک خواہشات کا