ابن رضا

لائبریرین
آج کی یاداشت یہ رقم کر لیں کہ ایک یاد ِ ماضی اور دوسری فکرِ فردا ہمیشہ پریشان کیے رکھتی ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
پہلے تو میں بھی اسی بات کا قائل تھا
مگر کیا ہے کہ بے فکری کی زندگی تو خوابوں میں ہی میسر ہو سکتی ہے
 

طارق شاہ

محفلین
تمام خواب حسِین یا بے فکری کے ہی تو نہیں ہوتے
کچھ خواب تو بھیانک ، ڈراؤنے اور پُر رنج بھی ہوتے ہیں نا
 
آخری تدوین:
Top